زمان پارک سے گرفتار 3 طالبعلم ورثاکے حوالے

March 20, 2023

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) پولیس نے زمان پارک سے گرفتار 3 طالب علموں کیخلاف کم عمری کے باعث کارروائی سے گریز کرتے ہوئے ورثا کے حوالے کردیا۔والدین نے پولیس کے اقدام کو سراہا۔تینوں طلبا کوگزشتہ روز پولیس سے مزاحمت کرنے پر حراست میں لیا گیا تھا۔