ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے خاتون اور ایک شخص زخمی

March 21, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کشمیر کالونی سیکٹرA گلی نمبر 2 میں ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے 42سالہ جہانگیر زخمی ہو گیا ، سی آئی اے سینٹر کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے40 سالہ کشنا زخمی ہو گئی ۔