لانڈھی میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

March 22, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لانڈھی داؤد چالی کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے26 سالہ اسماعیل ولد سکندر خان جاں بحق ہو گیا، لاش جناح اسپتا ل منتقل کی گئی ۔