جامعہ زکریا نے خانیوال کیلئے بس روٹ کی منظوری دیدی

March 22, 2023

ملتان(سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا نے خانیوال کے بس روٹ کی منظوری دے دی خانیوال شہر میں روٹ نہیں جاتا تھا۔ جس پر ملازمین اور طلباء کو پریشانی کا سامنا تھا ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صدر صفدرحسین اور سیکرٹری رانا مدثر نے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شاہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔