• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل ایکشن پلان پرعمل کیا جائے، ٹی این ایف جے

راولپنڈی( خصوصی نمائندہ) جشن نو رو زکے موقع پر تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ مرکزی امام بارگاہ قصرخدیجۃ الکبریٰ ترلائی کلاں میں محفل سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل ٹی این ایف جے علامہ راجہ بشارت حسین امامی نے حکومت پر زوردیا کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پرعمل کرے اورکالعدم ممنوعہ گروپوں کو کام کرنے سے روکے ۔امام بارگاہ زین العزامیں جشن نوروزسے علامہ سیدقمرحیدرزیدی نے خطاب کیا۔
اسلام آباد سے مزید