ڈسٹرکٹ ملیر، رمضان المبارک کے احترام میں تمام شراب خانے بند رہیں گے

March 24, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ ملیر میں رمضان المبارک کے احترام میں تمام شراب خانے بند رہیں گے۔