زمرک اچکزئی اور رشید خان ناصر نے تعزیت کی

March 24, 2023

کوئٹہ ( پ ر ) صوبائی وزیر خزانہ و خوراک انجینئر زمرک خان اچکزئی ا ور رشید خان ناصر نے سریاب جاکر بی این پی کے صدر غلام نبی مری کے والد کی وفات پر اور سابق ڈسٹرکٹ سٹی ناظم حاجی ولی محمد لہڑی کے انتقال پر ان کے گھر جاکر ان کے خاندان سے تعزیت کی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔