شرجیل میمن پارٹی کے ڈیجیٹل میڈیا سیل انچارج ہوگئے

March 25, 2023

کراچی(پ ر)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شرجیل انعام میمن کو پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈیجیٹل میڈیا سیل کا انچارج مقرر کردیا ، اس سلسلے میں پولیٹکل سیکرٹری جمیل سومرو نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔