کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملیر 15 کے قریب واقع بیٹری کی دکان میں لوٹ مار کے دوران شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ مدینہ کالونی مارٹ میں لوٹ مار کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے مالک زخمی ہوگیا۔