امریکا ایران جنگ بندی معاہدہ: شرائط کیا ہیں؟ آگے کیا ہو گا؟
امریکا اور ایران کے درمیان 40 دن جاری رہنے والی جنگ کے بعد دو ہفتوں کی عارضی جنگ بندی طے پا گئی ہے جس کے تحت امریکا اور اسرائیل ایران پر حملے روکیں گے جبکہ تہران آبنائے ہرمز کو دوبارہ بحری آمدورفت کے لیے کھول دے گا۔۔