• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (خبرنگار) گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سمن آباد میں پنجابی کی پروفیسر ڈاکٹر شاہین کرامت کو پرنسپل تعینات کر دیا گیا۔ اس حوالے سے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
لاہور سے مزید