تیسرا ٹی 20، ویسٹ انڈیز کے 220 رنز

March 29, 2023

جوہانسبرگ (جنگ نیوز) ویسٹ انڈیز نے روماریو شیفرڈ کے دھواں دھار 44، نکولس پوران کے 41 اور برینڈن کنگ کے 36 رنز کی بدولت جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آٹھ وکٹ پر 220 رنز بناکر اسے جیت کیلئے 221 رنز کا ہدف دے دیا۔