ملیر سٹی، دکاندار کی فائرنگ سے ہلاک ڈاکو کا زخمی بھانجا جناح اسپتال سے گرفتار

March 29, 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ملیر سٹی مین گزشتہ روز بیٹری کی دکان میں واردات کے دوران دکاندار کی فائرنگ سے ہلاک ڈکیت محمد نواز کے بھانجے امتیاز کو زخمی حالت میں جناح اسپتال سے گرفتار کر لیا گیا۔