کریم پارک اورداتادربا رکے علاقوں سے 2لاشیں برآمد

March 29, 2023

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) شفیق آباد کے علاقہ کریم پارک گول باغ سے 50سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ۔ پولیس کے مطابق متوفی شخص نشےکی زیادتی کے باعث جاں بحق ہوا ہے۔داتا دربارکے علاقہ میں فٹ پا تھ سے 50سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ،دونوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔