مرغابی کے شکارپرپابندی

March 29, 2023

لاہور(خصوصی رپورٹر) محکمہ جنگلات نے مرغابی کے شکارکے موسم کا دورانیہ ختم ہونے پر 31مارچ سے پابندی عائد کردی ہے۔