نوابزادہ لشکری رئیسانی نے عباس لہڑی کی دستار بندی کی

March 30, 2023

کوئٹہ(پ ر)سراوان ہاؤس میں نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے عباس لہڑی کی بطور اپنے (نائب) دستار بندی کردی۔اس موقع پر ارباب میر وائس کاسی، ظفرصدیق،حاجی منیر بنگلزئی، لالا یوسف بنگلزئی،دین محمد رئیسانی، لالا ظاہر دمڑ،رحیم ترین،ملک میر وائس کاسی، علاؤالدین خان کاکڑ،ارباب ربنواز کاسی،حبیب اللہ کاکڑ، میرطارق رئیسانی،ڈاکٹر افضل، قاضی یاسر،یاسر کاکا خیل،نصراللہ کاکڑ،حاجی گل بنگلزئی، ظاہر رئیسانی، بابا رئیسانی، گلزار کاکڑ، حاجی زبیر مینگل، روحیل کاسی،چوہدری رفعت، صبغت رئیسانی، عبدالغفار سومرو، سید گل آغا،محمد ایاز مٹھو، نعمان راجپوت، عظیم رئیسانی و دیگر بھی موجود تھے۔