• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکران کوسٹل ہائی وے پر کوچ الٹ گئی، 3 خواتین سمیت 10 مسافر زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) کراچی سے مند جانے والے مسافر کو گزشتہ روز مکران کوسٹل ہائی وے کلمت کراس کے قریب تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو گئی الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین خواتین سمیت 10 مسافر زخمی ہو گئے اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا ۔
کوئٹہ سے مزید