توشہ خانہ کیس، عمران خان سے نیب نے 12 سوالات پوچھ لئے

March 31, 2023

اسلام آباد (جنگ نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کے دوران نیب نے 12 سوالات پوچھے ہیں اور تحائف کی رسیدیں بھی مانگ لیں۔تحائف کی خریداری اور فروخت میں شامل ہر فرد کی تفصیلات طلب ، سوالنامہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع ، رپورٹ کے مطابق نیب نے عمران خان سے 12 سوالات کا جواب بھی مانگ لیا ہے۔