• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں ایتھنول ملے پیٹرول پر تنازع، عوامی احتجاج کی تیاری

کراچی (نیوز ڈیسک)بھارت میں ایتھنول ملے پیٹرول پرتنازع، عوامی احتجاج کی تیاری، مودی سرکار مشکل میں آگئی، 20فیصد ایتھنول ملا پیٹرول لازمی قرار دینے کے فیصلے کا دفاع کیا،عوام کی گاڑیوں کو نقصان پہنچنے کی شکایات ،اپوزیشن نے مشاورت کے بغیر پالیسی نافذ کرنیکا الزام عائد کیا۔
اہم خبریں سے مزید