• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عباسی شہید اسپتال کے ہاؤس آفیسرز کا سیکیورٹی، وظیفے نہ ملنے پر احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عباسی شہید اسپتال کے ہاؤس آفیسرز کا سکیورٹی، وظیفے نہ ملنے پر احتجاج ایمرجنسی اور ٹراما سینٹر میں24گھنٹے موثر سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ، ہاؤس آفیسرز ڈاکٹرز کے مطابق چندہفتوں میں مسلح افراد کے داخل ہونے کے3 واقعات ہوئے، مسلح افراد نے ڈاکٹرز اور ہاؤس آفیسرز کو دھمکیاں دیں۔
اہم خبریں سے مزید