اسلام آباد (طاہر خلیل)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہوزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی مؤثر حکمت عملی کے باعث غیر قانونی مائیگریشن میں 47 فیصد کمی آئی ہے،انہوں نے کہا کہ غیر قانونی ہجرت ایک سرحدی نہیں بلکہ عالمی چیلنج ہے، مشترکہ حکمت عملی ناگزیر ہے۔