• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی تہران میں اسپیکر باقر قالیباف سے ملاقات

اسلام آباد ( طاہر خلیل)چیئرمین سینیٹ ، سید یوسف رضا گیلانی نے تہران میں اسلامی مشاورتی اسمبلی (ایرانی پارلیمنٹ) کے ا سپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف سے ملاقات کی، دونوں شخصیات نے پاکستان اور ایران کے برادرانہ تعلقات، دوطرفہ تعاون، علاقائی امن و استحکام، امتِ مسلمہ کو درپیش چیلنجز اور عالمی امن کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا ۔

اہم خبریں سے مزید