• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پوپ لیو کی یورپ سے تارکین وطن کے تحفظ اور انضمام کی اپیل

لامپیدوسا (اے ایف پی)پوپ لیو چہاردہم کی یورپ سے تارکین وطن کے تحفظ اور انضمام کی اپیل،رومن کیتھولک چرچ سربراہ کا کہنا تھایورپ مہاجرت بحران سے نمٹ سکتاہے، ترقی پذیر ممالک کی بھی مدد کی جانی چاہیے ۔
اہم خبریں سے مزید