• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیتن یاہو جانتا ہے "باس" کون ہے، ٹرمپ، ملاقات سے پہلے بیان

واشنگٹن(جنگ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے نیٹو سربراہی اجلاس کے بعد وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی درخواست کی ہے وہ جانتا ہے کہ باس کون ہے۔
اہم خبریں سے مزید