• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی 250 ویں سالگرہ، حکومت پاکستان اور عوام کی امریکی عوام کو مبارکباد

اسلام آباد ( فاروق اقدس )امریکہ کی 250ویں سالگرہ کے تاریخی موقع پر امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام کی جانب سے امریکی عوام کو دلی مبارکباد دی ہے اپنے ایک تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ امریکہ کی تاریخ آزادی اور جمہوریت کے حوالے سے ثابت قدمی جدت اور عزم سے عبارت ہے اور آزادی اور جمہوریت کے حوالے سے پاکستان اور امریکہ کی اقتدار مشترک ہیں۔

اہم خبریں سے مزید