دو ڈی ایس پیزکے تبادلے

March 31, 2023

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی کے دوڈی ایس پیزکے تبادلے کردئیے گئے۔آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹرعثمان انورنے ڈی ایس پی لیگل ون راولپنڈی میڈم شازیہ فضلی کو ڈی ایس پی لیگل راولپنڈی ریجن اورڈی ایس پی انوسٹی گیشن فور راولپنڈی مسعودمظہرکو ڈی ایس پی آرگنائزڈکرائم جہلم تعینات کردیا۔