ڈی ای او زنانہ مردان عابدہ پروین مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں، عوامی حلقے

April 01, 2023

پشاور (جنگ نیوز)مردان کے سیاسی حلقوں ‘علماء کرام اورمذہبی شخصیات نے ڈی ای اوزنانہ عابدہ پروین کو چارج سنبھالنے پر مبارک باددیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بلا امتیاز رنگ و نسل ہر استانی کے جائز مسائل اور مطالبات کو فوری حل کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔