طارق حسن کی والدہ انتقال کرگئیں

April 02, 2023

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر ) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صوبائی صدر و معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ محمد طارق حسن کی والدہ انتقال کرگئیں۔