گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

April 02, 2023

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ کے علاقےمیاں غنڈی کے قریب گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔جن کی لاش ضروری کاروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئی۔