علی احسن نے کپ ریس جیت لی

May 22, 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو مئی کپ کی ریس تھنڈر اسٹرائیک کے سوار علی احسن نے جیت لی،پانچ ریسوں کا انعقاد کیا گیا پہلی میں فیصل چوائس پر ذکی ذاکر، ایک ہلز پر ایم سجاد، جگنی پر پرویز علی اوراسپرٹ پر عاشق علی فاتح رہے۔