اسد میمن ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے سندھ کے پہلے کوہ پیما

May 23, 2023

کراچی (جنگ نیوز) کراچی کی نجی یونیورسٹی کےسندھ سے تعلق رکھنے والے طالب علم اسد علی میمن نے دنیا کے سب سے اونچے پہاڑ ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر کے غیر معمولی کارنامہ سرانجام دے دیا ہے۔