• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا ہاکی میں 12 اور والی بال میں 64 سال بعد برانز میڈل

ناگویا( نصر اقبال، نمائندہ خصوصی) پاکستان نے ہفتے کو ایشین گیمز والی بال میں چین کو یکطرفہ مقابلے بعد0-3سے شکست دے کر 64سال بعد برانز میڈل جیت لیا، ہاکی کے برانزمیڈل میچ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 5-3شکست دی پاکستان نے بارہ سال بعد ایشین گیمز ہاکی میں کوئی تمغہ جیتا ہے۔ایشین گیمز میں یوسوکے کوسوہارا اور شونسوکے ناکاگاوا نے مردوں کے ٹینس ڈبلز کا گولڈ میڈل جیت لیا ،جاپان 1994 کے ہیروشیما گیمز میں قائم کردہ 218 تمغوں کے ریکارڈ کو توڑ دیا۔

اسپورٹس سے مزید