منگھوپیر، میاں بیوی ندی میں ڈوب کر جاں بحق

May 26, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر) منگھوپیر ناردرن بائی پاس مائی گاڑھی ندی میں نہانے ہوئے 23سالہ سویرا ڈوب گئی جسے بچانےکے لیے اس کے شوہر سلمان نے بھی چھلانگ لگادی، تاہم دونوں گہرے پانی میں ڈوب گئے۔