قوم شر پسندوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی: امتیاز احمد شیخ

May 26, 2023

ملتان( سٹاف ر پو ر ٹر ) مرکزی چیئرمین نیشنل تاجر اتحاد میاں امتیاز احمد شیخنے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم اپنے شہداکا قرض کبھی نہیں اتار سکتے کسی ملک کی مضبوط فوج ہی مملکت کی سلامتی کی علامت ہوتی ہے ،شہیدوں کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے آج یوم تکریم مناجا رہا ہے ،قوم شر پسندوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔