سجاد رضا رضوی کی دوسری مجلس برسی آج ہوگی

May 28, 2023

کراچی ( پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق خیر العمل کے روح رواں سید سجاد رضوی کی دوسری مجلس برسی بروز اتوار بمقام مسجد خیرالعمل بلاک20-، انچولی سوسائٹی میں بعد نماز مغربین منعقد ہوگی۔ خیر العمل ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری میثم کاظمی نے شرکت کی درخواست کی ہے۔