ماہر تعلیم ڈاکٹر انوار احمد کے گھر ڈکیتی، ڈاکو نقدی و سامان لوٹ کر فرار

May 28, 2023

ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ بی زیڈ کے علاقہ شالیمار کالونی میں معروف ماہر تعلیم ڈاکٹر انوار احمد کے گھر ڈکیتی کی واردات، ڈاکو نقدی و سامان لوٹ کر فرار ہوگئے،چار مسلح افراد ڈاکٹر انوار احمد کے گھر داخل ہوئے اور 50 ہزار روپےاور سامان لوٹ کر فرار ہوگئے، پولیس نے کاروائی شروع کردی۔