نومولود بچی کی لاش برآمد

May 28, 2023

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)غوثیہ چوک میں نومولودبچی کی نعش پھینکنے والی نامعلوم عورت کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تھانہ صادق آبادکومحمد پرویز نے بتایا کہ غوثیہ چوک میں کچھ لوگ کھڑ ے تھے جنہوں نے بتایا کہ ایک نومولود بچی مردہ حالت میں پڑی ہے جس کو کسی نامعلوم عورت نے اپنے گناہ چھپانے کیلئے وہاں پھینک دیا ۔