پنجاب پولیس کے ملازمین کی ہیلتھ سکریننگ مکمل

May 29, 2023

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب پولیس کے ملازمین کی ہیلتھ سکریننگ مکمل کر لی گئی ۔آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے محکمہ صحت پنجاب کا شکریہ ادا کرتےہوئے کہا ہے کہ پنجاب پولیس کے ملازمین کی 9 بیماریوں کی سکریننگ اور ویکسینیشن کرنے پرمشکور ہیں۔