بے ہوشی کی حالت میں ملنے والا شخص دم توڑ گیا

May 30, 2023

لاہور(کرائم رپورٹر) نولکھا کے علاقے سے ملنے والے 55 سالہ شخص کو بے ہوشی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج توڑ گیا۔ایدھی ترجمان کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت نہ ہوسکی ، حلیے سے بظاہر نشئی معلوم ہوتا ہے ۔