آل عبا ٹرسٹ، محفل جشن ولادت آج

May 31, 2023

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق آل عبا ٹرسٹ کی جانب سے محفل میلاد بسلسہ ولادت حضرت امام علی رضاؑ بدھ 31 مئی کو امام بارگاہ آل عبا بلاک 13 گلبرگ میں ساڑھے آٹھ بجے شب منعقد ہوگی، صدارت علامہ سید جواد حسین عابدی، معروف شعرا ء کرام و منقبت خواں نذرانہ عقیدت پیش کریں گے۔