بیوی کے قتل میں ملوث شوہر ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

May 31, 2023

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سٹی کورٹ تھا نے میں شوہرکی فائرنگ سے بیوی کے جاں بحق اور مقتولہ کےوالدکےزخمی ہونے کا مقدمہ مقتولہ کے شوہر سمیت2افراد کے خلاف2 مقدمات درج کر لیے گئے ،دریں اثنا عدالت نے ملزم سکندر سہتو کو تین روز کے لئے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔