اورنگی، کرنٹ لگنے سے لڑکا جاں بحق

June 01, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر )اورنگی ٹاؤن سیکٹر14/C میں واقع گھر میں کرنٹ لگنے سے 14سالہ محمد عمر جاں بحق ہو گیا۔