اے ٹی ایم کھولنے والا ملزم گرفتار

June 01, 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )اورنگی ٹاؤن صنعتی ایریا میں ون فائیوپولیس نے شہری کی اطلاع پر بروقت کارروائی کرکے اے ٹی ایم کھولنے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے ہتھوڑا چھینی اور اسکرو ڈرائیوربرآمد کرلیا۔