ڈائریکٹر معدنیات اورڈپٹی ڈائریکٹر میانوالی معطل

June 01, 2023

لاہور( خصوصی رپورٹر،اپنے نامہ نگارسے )سیکرٹری معدنیات بابر امان بابر نے ڈائریکڑ معدنیات اللہ یار اور ڈپٹی ڈائریکٹر میانوالی ابرار احمد کو نااہلی اور لاپرواہی پر معطل کر دیاہے۔ دونوں افسران پرٹھیکیداران کی ملی بھگت سے سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا نے کا الزام ہے۔