منیر احمدیوسفی کے بیٹے ابوبکر یوسفی انتقال کرگئے، قرآن خوانی اتوار کو ہوگی

June 01, 2023

لاہور (خبرنگار) عالم دین علامہ منیر احمد یوسفی کے صاحبزادے پیر بشیر احمد یوسفی اور مفتی خلیل یوسفی کے بھائی محمد ابوبکر یوسفی انتقال کر گئے قران خوانی 3 جون بروز اتوار بعد نماز ظہر ا جامعہ مسجد محمد ابوبکر چائنہ سکیم میں ہوگی۔ صدارت چیئر پرسن بورڈ ڈاکٹر سعید شفقت نے کی۔اجلاس میں ڈاکٹر اعظم چوہدری ، عاصمہ وزیری اوردیگر نے شرکت کی ۔ اجلاس میں سرکاری ملازمت کی بناء پر پیف پارٹنرشپ کی منتقلی اور سکول رجسٹریشن میکنزم سمیت دیگر اہم ایجنڈوں پر گفتگو ہوئی ۔