آر ڈبلیو ایم سی بورڈ 13رُکنی کرنیکی تجویز

June 01, 2023

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی،اپنے رپورٹرسے) راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا گورننگ بورڈ 5ماہ سے غیر فعال ہے۔ نئی تجویز کے تحت ارکان کی تعداد 13کی جا رہی ہے جس میں سٹیشن ہیڈکوارٹرز اور راولپنڈی چیمبر کو بھی نمائندگی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تجویز کمشنر راولپنڈی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو بھجوائیں گے جو سمری کی منظوری وزیراعلیٰ سے لینگے۔