پی جی ایم آئی/اے ایم سی میں مزید3پروفیسراساتذہ تعینات

June 02, 2023

لاہور(خصوصی نمائندہ) محکمہ صحت حکومت پنجاب نے پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ /امیر الدین میڈیکل کالج میں مزید 3پروفیسرز (اساتذہ) تعینات کر دئیے ہیں جنہوں نے اپنے اپنے شعبوں میں چارج سنبھال لیا ہے۔ پروفیسر خالد سید (شعبہ آرتھوپیڈک)، پروفیسر عائشہ صدیق (فزیالوجی)، پروفیسر تہمینہ جہانگیر (امراض چشم) کے شعبہ میں فرایض سر انجام دے گی۔ سیاسی لیڈروں کو گرفتاری سے ڈر کر چھپنے کی بجائے بہادری سے حالات کا سامنا کرنا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ چودھری پرویز الٰہی نے پرویز مشرف کے دور میں جس طرح انھیں گرفتار کرا کر گجرات اور بہاولپور کی جیلوں میں رکھا، انھوں نے اسے فراموش کر دیا تھا، مگر آج وہ دور بھی آنکھوں کے سامنے گھوم گیا۔ چودھری پرویز الٰہی ایک بڑی پارٹی کے لیڈر ہیں، انھیں جرات کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔