• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلڈرن ہسپتال ڈاکٹرتشدد کیس5ملزموں کا7روزہ جسمانی ریمانڈ

لاہور (کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے چلڈرن ہسپتال میں ڈاکٹر سعد پر تشدد کرنے والے 5 ملزمان کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا،مدعی کے وکیل فرہاد علی شاہد نے موقف اپنایا کہ ڈاکٹر سعد کی کوئی غلطی نہیں، ملزمان نے بہیمانہ تشدد کیا۔
لاہور سے مزید