• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرسید شفقت گیلانی کاختم چہلم آج ہوگا

لاہور(جنرل رپورٹر) دربار حضرت میاں میر کے سجادہ نشین پیر سید شفقت شاہ گیلانی کا ختم چہلم آج بروز اتوار دوپہر ایک بجے دربار حضرت میاں میر میں ہو گا، ا ان کے صاحبزادےپیر سید جنید شاہ گیلانی کی دستار بندی بھی کی جائے گی، قران خوانی ،علما و مشائخ کا خطاب اور دعا کے بعد لنگر تقسیم ہوگا۔
لاہور سے مزید