جنوبی افریقی گیٹ مولڈر پاکستان رگبی ٹیم کے کوچ مقرر

June 05, 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان رگبی یونین نے 4 اور8 جولائی کو لاہور میں ہونیوالے متحد ہ عرب امارات کے خلاف ڈویژن ون کے دو میچوں کیلئے جنوبی افریقی گیٹ مولڈر کو ہیڈ کوچ مقرر کردیاہے۔